دونوں ممالک تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں
اتوار, دسمبر 30, 2018 09:55
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے بھی نہایت غم و اندوہ اور افسوس کا اظہار کیا اور اپنے اپنے تعزیتی پیغامات پیش کئے
بدھ, دسمبر 26, 2018 08:33
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک رہا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:02
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
شہیدوں کی یاد میں پروگرام منعقد کرنا بہت ہی عمدہ اور بہترین کام ہے
بدھ, دسمبر 12, 2018 02:34
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آج ناجائز اور غاصب صہیونی حکومت اور عالمی طاقتیں خطے اور دنیا کے بحرانوں اور دہشت گردی کی اصل ذمہ دار ہیں اور وہ اس طریقے سے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔
جمعه, نومبر 30, 2018 05:38
رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں
منگل, نومبر 27, 2018 11:40
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19