مذاکرات کے اس دور کے آغاز میں، مذاکرات میں موجود ممالک نے گذشتہ دور کے مقابلے میں ہونے والی ملاقاتوں کا بظاہر زیادہ مثبت جائزہ لیا ہے
جمعرات, دسمبر 09, 2021 10:47
ویبنار کا اہتمام ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک نے "چین ایران تعاون کے نئے فریم ورک - علاقائی سلامتی اور معاشی نمو کے امکانات" کے موضوع پر کیا تھا
اتوار, اپریل 04, 2021 11:28
ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔
هفته, مارچ 27, 2021 03:38
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے فریقین نے بھی اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا
بدھ, جنوری 06, 2021 10:56
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ان تمام مہلک ہتھیاروں کو امریکہ نے فروخت کیا ہے
پير, دسمبر 16, 2019 11:20
پاک ایران تعلقات کے فروغ میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے
منگل, اپریل 23, 2019 09:31
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25