مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
جس کی شان اور منزلت کے لیے غدیر خم جیسے میدان اللہ تعالیٰ کے حکم سے سجائے جائیں اور اس کے مولا ہونے کا اعلان کیا جائے، اسے علیؑ کہتے ہیں
جمعه, فروری 03, 2023 09:31
خواتین اس تحریک میں آگے آگے تھیں آپ نہ صرف خود سڑکوں پر نکلیں تھیں بلکہ آپ نے مردوں کو بھی ظلم کے خلاف بولنے کی ہمت اور طاقت بخشی تھی آپ نے مردوں کو بہادر بنایا تھا میں ایران قوم کا شکر گزار ہوں
جمعرات, جنوری 19, 2023 09:45
منگل, دسمبر 27, 2022 09:02
میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں خود کو قاصر سمجھتا ہوں کہ کچھ عرض کروں، فقط ایک روایت پر اکتفاء کرتا ہوں جو کتاب کافی میں ہے اور معتبر سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے
اتوار, دسمبر 25, 2022 03:29
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39
حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام معصومین (ع) کے لئے نمونہ عمل ہیں: حجۃ الاسلام ابراہیم جعفری
منگل, دسمبر 13, 2022 08:29
ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،
بدھ, دسمبر 07, 2022 07:21