ایک سیاسی نظام کے قیام کی خاطر امام خمینی (رح) کی مزاحمتی حکمت عملی، بنیادی طور پر دو عمدہ محور پر قائم تھی: فکری تحریک اور سیاسی تحریک جن میں سے ترتیب کے اعتبار سے فکری تحریک، سیاسی و عملی تحریک پر مقدم ہے جسے امام (رح) نے "اندرونی تبدیلی"، "بیداری" کے نام سے یاد کیا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:16
ایران کی مسلح افواج مضبوط تاہم دفاعی ہیں
منگل, دسمبر 04, 2018 10:45
امام خمینی (رح)ایک با عمل انسان تھے آپ جو فرماتے تھے اس پرخود بھی عمل کرتے تھے انقلاب کے مسائل، دینی مسائل اور اجتماعی مسائل کو ترجیح دینا آپ کی اہم خصوصیات میں سے تھا عوام ہر با عمل انسان کو پسند کرتی ہے۔
بدھ, نومبر 14, 2018 09:50
وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے
اتوار, نومبر 11, 2018 10:30
دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ اب امام تدریس کرنے کے قابل نہیں رہے اور اگر تدریس کریں گے بھی تو ناکام معلم کی طرح
بدھ, اکتوبر 31, 2018 11:53
علامہ عارف حسین الحسینی کو استعماری ایجنٹوں امریکی سرپرستی میں حکمرانوں نے پشاور میں نماز فجر کے وقت شہید کیا
اتوار, اگست 05, 2018 11:06
معاشرہ کی ترقی کے لئے تین اہم چیزیں۔
هفته, جولائی 28, 2018 07:38
انقلاب کے سخت حالات میں اور ویران گر جنگ کی وجہ سے ایرانیوں کو بے شمار مسائل کا سامنا تھا
بدھ, جولائی 18, 2018 12:27