ہم کہتے ہیں کہ نہ صرف روحانیت (علما) بلکہ تمام اصناف واقشار کے لوگ، سیاست میں دخیل ہونا چاہیے۔
بدھ, جنوری 06, 2016 10:41
خود پیغمبر ؐ اور امیر المومنین ؑ بھی قانون کے تابع ہیں
منگل, دسمبر 29, 2015 12:02
ایک الٰہی ذمہ داری ہے اور میں ایک شرعی معاملے اور ذمہ داری کو تمہارے کہنے پر ترک نہیں کرسکتا ہوں
هفته, دسمبر 19, 2015 12:06
جب لوگ دیکھتے ہیں کہ کسی شخص کی تحریر زہر آلود ہے تو اس سے نفرت کرنے لگتے ہیں
بدھ, دسمبر 09, 2015 12:30
حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے
پير, جون 08, 2015 12:38
گذشتہ نسلوں کی غلطیوں کی تکرار سے روکنے کا راستہ معاشرہ کی نسلوں کے درمیان ایک اعتماد ہے
جمعرات, مئی 28, 2015 12:05
بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے
جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56