انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
خمینی جوان: اگر اسلام اور اسلامی جمہوریہ میں انحراف لاکر اسے شکست سے دوچار کیا گیا تو اسلام کو صدیوں کےلئے بھلا دیا جائےگا۔
منگل, مارچ 08, 2016 09:10
اسلام سے آگاہی، استعماری منصوبوں کے بر ملا ہونے کا سبب
جمعرات, مارچ 03, 2016 11:23
مختلف طبقہ کے عوام سے خطاب (۱۱ ستمبر ۱۹۷۹ء)
بدھ, مارچ 02, 2016 11:17
امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
امام فرماتے ہیں: ’’ میں نے اپنی پوری قوت اور توانائی کے ساتھ امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اور کرتا رہوں گا ‘‘
هفته, فروری 27, 2016 07:59
بیسویں صدی کے وسط میں ایک مرد قلندر نے اسلامی تصور حیات کا بیڑا اٹھایا اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلام کے چہرے پر پڑے ہوئے غبار کو صاف کرکے اس کا حقیقی چہرہ دکھایا۔
جمعرات, فروری 25, 2016 09:57
آپ علمائے دین، فرقہ بہائیت اور اسرائیل کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کریں تا بروقت سد باب کرسکیں۔ آج اگر ہم خاموش کنارے بیٹھ گئے تو سب کچھ کھو دیں گے۔
بدھ, فروری 24, 2016 11:30