الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
انھوں نے اس موضوع کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہ پیغمبر اعظم(ص) کسی جنگ میں کچھ مسلمانوں کی بے ادبی سے شرمند ہوئے، فرمایا: ایسا نہ ہوکہ اخبارات، رسالوں کی ثقافتی فضاسے ہم شرمسار ہوں۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:58
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو دعوت دیتاہوں کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ جو ایام قدر سے ہے اور فلسطینی عوام کی تقدیر کاتعیین بھی کرسکتا ہے، ''روزقدس" کے عنوان سے انتخاب کریں
منگل, جولائی 07, 2015 10:40
جمہوری اسلامی عوامی ووٹ اور عوامی ریفرینڈم کے بنیاد پر ایک حکومت ہے اور اس کا آئین، اسلامی قانون ہے اور اسلامی قانون سب سے زیادہ ترقی پسند قانون ہے
اتوار, اپریل 12, 2015 09:03
اس نشست میں امام خمینی(رح) کی دینی اور سیاسی فکر کو زندہ رکھنے کی ضرورت، ملت اسلامیہ کے درمیان اتحاد، اسلام کے رحمانی چہرے کی ترویج، جیسے نکات پر بحث اور منظوری دی گئی۔
جمعرات, مارچ 12, 2015 07:37
اسرائیل نے اسلامی ممالک کے خلاف مسلحانہ کاروائی کی ہے لہذا اسلامی ممالک پر اس کا قلع قمع کرنا واجب ہے / اسرائیل کی مدد کرنا حرام اور اسلام کی مخالفت کے مترادف ہے: امام خمینی(رح)
منگل, مارچ 03, 2015 11:32
بسا اوقات کسی شرعی مجوز کے بغیر لوگوں کے گهروں میں داخل ہوکر انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہیں!
هفته, فروری 28, 2015 06:18
ملک کے معروف اہلسنت مفتی مولوی اسماعیل زہی امام خمینی کے کردار کے موضوع پر ایک بات چیت
اتوار, فروری 22, 2015 01:20