ماہ رمضان اور شوال کی  چاند دیکھنے کی شرائط میں، کیا دو عادل ایک شہر میں ہونا شرط ہے؟

ماہ رمضان اور شوال کی چاند دیکھنے کی شرائط میں، کیا دو عادل ایک شہر میں ہونا شرط ہے؟

اس میں کوئی فرق نہیں کہ دو عادل اسی شہر سے ہوں یا باہر سے

هفته, اگست 28, 2021 10:35

مزید
ماہ رمضان اور شوال کی  چاند دیکھنے کی شرائط میں، دو عادل کی گواہی کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟

ماہ رمضان اور شوال کی چاند دیکھنے کی شرائط میں، دو عادل کی گواہی کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟

دو عادل افراد کی گواہی قبول ہونے کی شرط یہ ہے کہ وہ گواہی دیں

جمعرات, اگست 26, 2021 10:35

مزید
ثابت قدم، صابر اور مضبوط عقیدہ کے مالک

ثابت قدم، صابر اور مضبوط عقیدہ کے مالک

حسن امین؛ سعودی عرب کے مولف

پير, اگست 23, 2021 10:04

مزید
 امام حسین علیہ السلام کے قیام سے اسلام کو کامیابی حاصل ہوئی ہے

امام حسین علیہ السلام کے قیام سے اسلام کو کامیابی حاصل ہوئی ہے

حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،

جمعه, اگست 13, 2021 07:31

مزید
کُلُّ یَومٍ عاشورا کل ارض کربلا کی حقیقت کے متعلق امام خمینی کا اہم بیان

کُلُّ یَومٍ عاشورا کل ارض کربلا کی حقیقت کے متعلق امام خمینی کا اہم بیان

یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا

جمعه, اگست 13, 2021 07:17

مزید
اگر آپ نہیں آئیں گے تو میں نماز کے لئے نہیں جاؤں گا

اگر آپ نہیں آئیں گے تو میں نماز کے لئے نہیں جاؤں گا

امام خمینی (رح) نجف میں نماز ظہر اپنے گھر پر ہی پڑھتے تھے اور مسجد نہیں جاتے تھے

هفته, جولائی 31, 2021 10:54

مزید
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام

کم سنی میں امامت کے حوالے سے ہونے والے اعتراضات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وصال کے بعد سے پہلی مرتبہ اہل تشیع کو ایک نئے مسئلے کا سامنا تھا اور وہ مسئلہ کم سنی میں امام جواد علیہ السلام کی امامت کا مسئلہ تھا

پير, جولائی 26, 2021 10:18

مزید
Page 22 From 96 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >