مظلوم پر رونا، ظالم کے خلاف فریاد ہے

قیام عاشورا امام(رح) کے کلام کے آیینہ میں :

مظلوم پر رونا، ظالم کے خلاف فریاد ہے

ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔

بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49

مزید
عزاداری نواسہ رسول، امام حسین ہمارا آئینی و قانونی حق ہے

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:

عزاداری نواسہ رسول، امام حسین ہمارا آئینی و قانونی حق ہے

عزاداری کے خلاف حکومتی غیر قانونی فیصلوں سے پورے پاکستان میں تمام عاشقان رسول(ص) کے دلوں میں تشویش کی لہر دوڑی ہے۔

جمعه, اکتوبر 16, 2015 12:37

مزید
انقلاب، اللہ تعالی کی ایرانی عوام  پر اتمام حجت

ٓیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی :

انقلاب، اللہ تعالی کی ایرانی عوام پر اتمام حجت

گر چہ کعبہ کےحادثے کی جانب کوئی سیاسی اعتراض متوجہ نہیں اور زوّارکے تحفظ و امن کے بار ے میں بے تدبیری اور انتظامی کوتاہی ہے، لیکن مسلمانوں کے پہلے قبلے میں صہیونیسٹ باقاعدہ پروگرام کے تحت مسلمانوں پردباو ڈالتے ہیں اور عالم اسلام نے بھی خاموشی اختیار کیاہے !!

اتوار, اکتوبر 04, 2015 09:48

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
عید الاضحی اور امام خمینی (ره)

عید الاضحی اور امام خمینی (ره)

عید کا ایک مفہوم ہماری نظر میں ہے اور ایک مفہوم ابراہیم (ع) اور عظیم انبیاء (ع) کی نظروں میں ہے

بدھ, ستمبر 23, 2015 11:45

مزید
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا

14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے، علامہ جعفری:

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش ...

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔

جمعرات, اگست 13, 2015 06:21

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
Page 43 From 48 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48