میرے دوستو،میرے بھائیو، اور میری قوم کے جوانوں ابھی ابھی مجھے اس بات کی خبر موصول ہوئی ہیکہ اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کے خلاف ایک سازش کر رہے ہیں لہذا یہ خبر آپ تک پہنچانی ضروری تھی تانکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلمان ہمیشہ کی طرح اس بار دشمن کی سازش کو ناکام بنا سکیں اسلامی انقلاب کے دشمن انقلاب کے نام پر ایرانی فوج پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد ایران میں داخل ہو چکے ہیں جو ایرانی عوام کے سامنے ایران کی ہمدردی کریں گے اور اس کے بعد یہی لوگ اسلامی انقلاب کی فوج پر حملہ ور بھی ہوں گے ہماری قوم کو ایسے افراد کو پہچان کر ان سے دوری اختیار کرنی ہو گی اسلامی انقلاب کے دشمن ہمدردی اور دوستی کا نقاب پہن کر اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے کی سازش میں لگے ہوے ہیں لہذا ایسے موقع پر ہمیں اپنی فوج کا دفاع کرنا ہو گا اور دشمن کو اس کی ناپاک سازش میں ناکام بنانا ہو گا۔
پير, جنوری 13, 2020 03:29
چونکہ نماز کے اول اور دوم ہونے میں قصد معتبر نہیں ہے بلکہ معیار وہ حالت ہے جو انجام پائی ہے
منگل, دسمبر 31, 2019 04:40
نیت سے مراد کسی فعل کو انجام دینے کا قصد ہے اور اس میں تقرب الی اللہ اور اس کے امر کی اطاعت کرنا معتبر ہے
اتوار, دسمبر 15, 2019 10:48
اس میں اشکا ل ہے پس احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر حال میں مسجد اور اس کے علاوہ کوئی اور جگہ اذان اور اقامت نہ کہی جائے بلکہ ...
پير, دسمبر 09, 2019 10:38
مشہور فقہا سے نقل ہوا ہے کہ زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا معتبر ہے
اتوار, دسمبر 01, 2019 10:28
چہلم صرف سالوں کے دنوں میں ایک دن نہیں ہے بلکہ کروڑوں ذمہ دار انسانوں کی آنکھوں کے سامنے ایک ایسا آئینہ ہے جس میں مقصد عاشورا و تحریک عاشورا کی تصویر نظر آتی ہے۔
جمعه, اکتوبر 11, 2019 10:34
بناء بر احتیاط واجب نماز کے لئے وقت داخل ہونے سے پہلے تیمم کرنا صحیح نہیں ہے
هفته, اگست 31, 2019 10:44
تیمم میں اسی طرح نیت کرنا معتبر ہے جیسا کہ وضو میں بیان کیا گیا ہے
اتوار, اگست 25, 2019 10:44