شہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو

شہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو

امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ مجاہد کی پہلی برسی منا رہے ہیں، جس نے اپنے خون سے امتِ مسلمہ کے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی۔

منگل, ستمبر 23, 2025 10:46

مزید
آٹھ سالہ دفاعِ مقدس

آٹھ سالہ دفاعِ مقدس

امام خمینیؒ کے نزدیک آٹھ سالہ دفاعِ مقدس محض ایک فوجی یا سرحدی جنگ نہیں تھی، بلکہ یہ اسلام، انقلابِ اسلامی اور ملتِ ایران کی بقا کی جنگ تھی

جمعه, ستمبر 19, 2025 10:13

مزید
اسلامی ممالک کے طرزِ عمل سے اکثر شرمندگی محسوس ہوتی ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

اسلامی ممالک کے طرزِ عمل سے اکثر شرمندگی محسوس ہوتی ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔

بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49

مزید
صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 7 ستمبر 2025 کی شام کو صدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ یہ جرائم امریکا جیسی طاقت کی پشت پناہی سے انجام پا رہے ہیں

منگل, ستمبر 09, 2025 10:12

مزید
اگرجے سی پی او  اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے

ترجمان وزارت خارجہ:

اگرجے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے

ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں

بدھ, ستمبر 03, 2025 07:32

مزید
صہیونی جرائم یمنی عوام کے عزم و استقامت کو متزلزل نہیں کر سکتے

جامعہ مدرسین کا یمن کے وزرا کے قتل عام پر مذمتی بیان:

صہیونی جرائم یمنی عوام کے عزم و استقامت کو متزلزل نہیں کر سکتے

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیان میں صنعاء پر صہیونی جارحیت اور یمن کے وزیراعظم، وزرا اور متعدد اعلیٰ حکومتی شخصیات کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز جرم قرار دیا ہے۔

منگل, ستمبر 02, 2025 07:28

مزید
شہید رجائی وزارت عظمی سے صدارت تک

شہید رجائی وزارت عظمی سے صدارت تک

امام خمینی پورٹل کے مطابق (۱۹۸۱ء) میں ایرای قوم نے قاطع اکثریت سے محمد علی رجائی کو ملک کا دوسرا صدرِ جمہوریہ منتخب کیا۔ وہ ایک سادہ اور بے ادعا شخصیت تھے جو عوام ہی میں سے اٹھے تھے۔ قریباً ایک سال وزارتِ عظمیٰ کا تجربہ کرچکے تھے انہوں نے پوری تیاری کے ساتھ یہ ارادہ کیا تھا کہ ملک کو انقلابی اور قومی جذبے سے چلائیں گے۔

هفته, اگست 30, 2025 03:49

مزید
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون؛ ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے

صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون؛ ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے

صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہار اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے

هفته, اگست 30, 2025 09:59

مزید
Page 1 From 269 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >