کتاب کے اہم عنوانات: محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ؛ قیام عاشورا کے اسباب و عوامل؛ قیام عاشورا کے اہداف؛ شہدائے کربلا کا آگاہانہ انتخاب؛ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے قیام کے نتائج اور اثرات۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:42
یہ بات بهی طبیعی ہے کہ کوئے خمینی کے عاشقوں کیلئے بهی یہ اسی طرح مفید ہوگا۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:19
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13
اگر ایرانی قیادت عالم اسلام کی محبوس فکر اور پا بہ زنجیر جذبات کو آزاد کرانے کیلئے ان (مسلم) ممالک کے عوام کی ہمنوائی کررہی ہے تو اس کے پس پشت رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی کی فکر اور رہنما ہدایات اور اس حکمت عملی کا بڑا دخل ہے.
اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:23
حضرت امام خمینیؒ کا نجات آفرین انقلاب ایران کی مسلمان قوم کی معاشرتی اور سیاسی زندگی کے میدانوں میں تغیر و تبدل کا باعث بننے کے علاوہ اسلامی اصطلاحات اور مفاہیم کی لغت میں نمایاں تبدیلی کا بهی سبب بنا ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:44
امام(رح): کیا ظلم واستبداد، طبقاتی نظام اور مظلومین ومستضفین کے دفاع نیز محروم طبقات اور رنجور معاشرے کی دستگیری کے سلسلہ میں حضرت امیر(ع) کی سیرت آپ کو سمجه میں آتی ہے؟ کیا آپ اس پر عمل پیرا ہیں؟
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:55