جماران میں پاکستان کی قومی دفاع یونیورسٹی پروفیسروں اور گریجویٹ طالب علموں کے ایک گروپ نے امام خمینی(رح) کے تاریخی گھر کا دورہ کیا
پير, اپریل 22, 2019 10:00
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کے خلاف امریکیوں کی من گھڑت اور بے بنیاد باتوں کا مقصد، عوام کے حوصلوں کو کمزور کرنا ہے
جمعه, اپریل 19, 2019 09:44
میں اُن سب حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے خرم شاہ کی کامیابی پر ہمیں مبارکبادی کے ٹیلگراف بھیجے میں خداوند متعال کا بھی شکر گزار ہوں جس نے اس اسلامی ملک اور اس کی عوام پر اپنی خاص عنایت کی اور اس مظلوم عوام کو ظالموں اور سپر طاقتوں کے مقابلہ میں سربلند کیا مجھے یقین ہیکہ ماالنصر الا من عنداللہ ۔مدد صرف خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے اور تحمیلی جنگ میں پروردگار عالم نے ہم پر بہت بڑی عنایت کی ہے میں اپنے جوانوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر اس ملک کی حفاطت کی اور خرم شہر میں اللہ اکبر کی آواز بلند کی ہمارے لئے خوش نصیبی ہیکہ کے ہمارے پاس اس طرح کے با ایمان نوجوان ہیں جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر رہے ہیں۔
هفته, اپریل 13, 2019 02:09
قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا کہ پاسداران انقلاب ملک کا ایک منظم اور ثابت قدم ادارہ ہے جو دشمنوں کے خلاف فرنٹ لائن پر کھڑا ہے
جمعه, اپریل 12, 2019 04:30
امام خمینی (رح) کے پوتے سید حسن خمینی نے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے امریکا کے غیر قانونی اور خطرناک اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا کہ امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام قومی یکجہتی اور اتحاد سے دینا ہوگا ۔
جمعرات, اپریل 11, 2019 12:50
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے اعلی قومی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے امریکا کے غیر قانونی اور خطرناک اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوے امریکی حکومت اور خطے میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
منگل, اپریل 09, 2019 01:02
ہمیں حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے آشنا کرنا ہے ہمیں قرآن کی حقیقی صورت کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے اگر دنیا کو اسلام اور قرآن کی حقیقت معلوم ہوجاے تو پوری دنیا قرآن اور اسلام کی فریفتہ بن جاے گی آج انحرافات اس لئے ہیں تانکہ لوگ اسلام اور قرآن کی حقیقت تک نہ پہنچ سکیں یہ انحرافات لوگوں کو قرآن اور اسالم سے دور کرنے کے لئے ہیں لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کریں اور دنیا کو قرآن کا عاشق بنائیں آج مسلمانوں کا سب سے بڑا ددشمن امریکہ اسلام کو نابود کرنے کے لئے ہم ممکن کوشش کر رہا ہے وہ امریکہ کچھ اسلامی کے ذریعے اسلام کو ایک وحشی اور خطرناک مذہب کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔
اتوار, اپریل 07, 2019 06:40
اگرچہ امام خمینی (رح) نے اپنی مستقل اور براہ راست مقابلہ کا آغاز آیت اللہ بروجردی کی رحلت کے بعد شروع کیا ہے لیکن
بدھ, اپریل 03, 2019 07:50