یمن کے خلاف جنگ کا ہدف امریکہ اور اسرائیل کے ایجنڈوں کو نافذ کرنا ہے

یمن کے خلاف جنگ کا ہدف امریکہ اور اسرائیل کے ایجنڈوں کو نافذ کرنا ہے

یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر حملے کا مقصد امریکی صہیونی ایجنڈوں کو عملی جامہ پہنانا ہے کہا ہے کہ یمنی عوام غیر ملکی حکمرانوں کو مسترد کرتے ہیں۔

منگل, اکتوبر 20, 2020 01:18

مزید
امام خمینی(رح) اور ان کے پیروکاروں میں مناسبت

راوی: سید ابراھیم ظھوری

امام خمینی(رح) اور ان کے پیروکاروں میں مناسبت

منگل, جولائی 21, 2020 06:46

مزید
یورپی ٹروئیکا نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنا رویہ کیوں بدلا؟

یورپی ٹروئیکا نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنا رویہ کیوں بدلا؟

یورپی ممالک نے تو ایران جوہری معاہدے سے سب سے زیادہ معاشی مفادات اٹھائے اور واشنگٹن نے اس بات کیخلاف احتجاج بھی کیا

اتوار, جون 21, 2020 12:30

مزید
امریکی صدر کا جواب

امریکی صدر کا جواب

امام خمینی(رح) نے امریکی صدر کی کس بات پر تعریف کی تھی؟

جمعرات, اپریل 09, 2020 11:08

مزید
امام خمینی(رح) نے امریکی صدر کی کس بات پر تعریف کی تھی؟

امام خمینی(رح) نے امریکی صدر کی کس بات پر تعریف کی تھی؟

19 فروردین 1359 ہجری شمسی کو امریکی صدر جیمی کارٹر نے ایران سارے تعلقات ختم کا کرنے کا اعلان کیا تھا امریکی صدر نے یہ اعلان تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کے پانچ مہینے بعد کیا تھا کارٹر نے اپنی تقریر میں ایران سے تعلقات ختم کرتے ہوے کہا تھا اگر ایران نے امریکی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گے اور کسی بھی ایرانی کو امریکی ویزا نہیں دیا جاے گا کارٹر کی اس تقریر کے بعد امام خمینی(رہ) کے دفتر نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکی قیدیوں کے متعلق امام (رہ) کا فیصلہ وہی ہے اور امریکی قیدیوں کا فیصلہ طلباء اور وکلا ہی کریں گے امام (رہ) نے کارٹر کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوے فرمایا کہ اگر کارٹر نے اپنی زندگی میں کوئی اچھا کام ہوگا وہ یہی کام ہے۔

منگل, اپریل 07, 2020 04:31

مزید
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کا پہلا پیغام

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کا پہلا پیغام

11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر ہوا ہے کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔

منگل, فروری 11, 2020 03:38

مزید
یمنی فوج کا بڑا حملہ ہزاروں سعودی فوجی گرفتار

یمنی فوج کا بڑا حملہ ہزاروں سعودی فوجی گرفتار

یمنی فوج اور رضاکارانہ فوج نے مل کر پانچ سو کیلو میٹر سعودی حدود میں داخل ہو کر نجران میں سعودی فوج پر حملہ کیا جس میں تقریبا دو ہزار سعودی اور غیر ملکی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے یمنی فوج کی یہ کاروائی اب تک ہونے والی سب سے بڑی کاروائی تھی جس میں سعودی عرب کو کافی نقصان اُ ٹھانا پڑا ہے اس کاروائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے قبضہ سے نجران کی بھی آزاد کرا لیا جو کہ یمن کا حصہ تھا جس پر آل سعود نے قبضہ کر رکھا تھا حالیہ دنوں میں آل سعود کے خلاف یمنی فوج کا یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔

اتوار, ستمبر 29, 2019 01:14

مزید
Page 6 From 11 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >