میں امید رکھتا ہوں خداوند عالم ان کو مجاہدین کا ثواب عنایت فرمائے
هفته, اپریل 11, 2015 02:33
اس کی شان و شوکت تمام مستکبرین کے سروں کو کچل کر رکه دے گی
منگل, فروری 03, 2015 11:04
امام خمینی(رہ) اخلاقی مسائل کے اتنی شدت سے پابند تهے کہ اگر مجلس میں کوئی ایسی بات کہہ دیتا تها جس سے مسلمانوں کی اہانت کی بو آتی تهی تو امام کے غم وغصہ کا اس کو سامنا کرنا پڑتا تها اور امام سلسلہ کلام کو روک دیتے تهے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:07
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46
امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40
نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11
اسلامی حکمرانوں کے درمیان موجودہ اختلافات کہ جو ملوک الطوائف کی میراث اور عصر حیوانیت کا نتیجہ ہے غیروں کے ہاتهوں ان قوموں کو پسماندہ کرنے کے لیے ایجاد کیے گئے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 07:52
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34