امام خمینی (ره) کا اخلاقی مکتب بھی تاریخ کے پس منظر میں زاہدا نہ عرفان یاغیر جامع عاشقا نہ عرفان کے مطابق نہیں ہوسکتا جیساکہ ابن مسکویہ اور خواجہ نصیر کے اخلاق کی حقیقت چونکہ یونا نی حقیقت ہے جو فلسفی وعقلا نی ہے وہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کے موافق نہیں ہے کیونکہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کی حقیقت، عرفانی اورجامع ہے
هفته, مئی 28, 2016 12:22
سوال: کسی عورت کے وفات کے بعد اس کے لواحقین میں ایک بیٹا، دو بیٹیاں اور شوہر باقی رہ گئے ہوں تو اس کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟
جمعه, مئی 13, 2016 01:53
دین زندگی کے لئے ضابطہ و قانون بن سکتا ہے اور دین کی پیروی کرنے کی صورت میں دوسرے سیاسی مکاتب فکر اور مروجہ نظریات کی ضرورت نہیں پڑتی
پير, مئی 02, 2016 12:02
هفته, مارچ 26, 2016 10:31
ساٹھویں دھائی سے لے کر آج تک امام خمینی (ره) کے سیاسی چہرے کےاکثر خد وخال کی وضاحات کی جاچکی ہے جو موجودہ ادبی حلقوں میں ضبط بھی کیے جاچکے ہیں
بدھ, مارچ 09, 2016 02:44
عرب ممالک کے لوگ اسلامی انقلاب ایران پر فخر کرتے ہیں اور امام خمینی (ره) کی بر جستہ شخصیت سے متاثر ہیں
اتوار, مارچ 06, 2016 10:36
إن شاء اللہ بہت جلد اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائے گا
هفته, جنوری 16, 2016 03:23
اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے ملک میں بیرونی ممالک کا اثر رسوخ واضح تھا
هفته, جنوری 09, 2016 11:27