امام،ائمہ طاہرین(ع) کی سیرت وکردار،شجاعت اور خصوصیات کے فرمانبردارتھے اور مجھےامام (رح)کے خاص امتیازات اورنمایاں خوبیاں بہت پسندہیں اور میرا عقیدہ ہے امام کاحرم بھی جنت کاایک ٹکراہے ۔
جمعرات, اگست 20, 2015 12:23
شہدا،اسیروں،,غازی،لاپتہ اور معذور افراد کے باپ،ماں،اہلیہ اور رشتہ دار،اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جو کچھ ان کی اولاد نے اپنے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے اس میں سے کچھ بھی کم نہیں ہواہے ۔
جمعرات, اگست 20, 2015 11:19
آپ کی تاکید تھی کہ یہ شناخت نمایاں ہو اور ہمیشہ سب کی خاص طور پر خود خواتین کی نظروں کے سامنے رہے
پير, مئی 25, 2015 01:27
عورتوں کے سلسلے میں بڑے ہی مختلف و متضاد خیالات ظاہر کئے جاتے رہے ہیں جس کا بنیادی سبب افراط و تفریط سے کام لینا کہا جاسکتا ہے
اتوار, مئی 03, 2015 01:06
بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے
جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا!
پير, دسمبر 29, 2014 07:27
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
آج جو گروہ تکفیری کے عنوان سے معرض وجود میں آئے ہیں اور ان کا کام قتل و غارت، عزت لوٹنا اور لوٹ مار کرنا ہے، ان کا اسلام اور الٰہی شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کریم، انجیل اور تورات میں ایسے اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 11:47