اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہونے والے منصوبے کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کیا فرماتےہیں؟
منگل, جون 30, 2020 01:20
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کی توصیف اور تعریف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے " پارلیمنٹ کی تمام امور پر نگرانی " پر مبنی جملے کو پارلیمنٹ کی جامع تعریف قراردیتے ہوئے فرمایا: پارلیمنٹ کی ملک کے تمام امور پر نگرانی جاری رہےگی۔
بدھ, مئی 27, 2020 04:04
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
منگل, مارچ 03, 2020 07:57
ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چھبیس دیماہ کو شاہ کے فرار ہونے کے بعد اسلامی تحریک کے راہنما حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک پیغام کےذریعے ایرانی قوم کو مبارک باد دی امام (رہ) نے اس پیغام میں مبارک بادی کے علاوہ ایران کے مسلمانوں کے لئے اہم نکات کو بھی بیان کیا۔
جمعرات, جنوری 16, 2020 03:37
مجھے امید ہیکہ یہ پارلیمنٹ لوگوں طرف سے منتخب کئے ہوے پارلیمنٹ ممبران کی ہم فکری اور ہمدلی سے بتر کام کرے گی اس کے علاوہ انشاء اللہ پارلیمنٹ اور اسلامی کونسل کے ممبران ایک دوسرے کے مشوروں سے اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے پارلیمنٹ ممبران کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے لوگوں کو آپ سے بہت امیدیں ہیں لوگوں کو امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ لوگوں کی مشکلات کو حل کرے گی ممبران محترم کو کسی بھی قانون کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل کی طرف اپنی توجہ مبذول کرنی کی ضرورت ہے۔
جمعه, نومبر 29, 2019 01:01
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کیا ہے اور کبھی بھی ظالموں کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیا اسی لئے اسلامی انقلاب نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں حالانکہ دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن پروردگار نے ولایت کے طفیل اس انقلاب کی حفاظت فرمائی ہے آج ایران امریکا کا مقابلہ کر رہا ہے اور اس کے ہر قسم کے ڈرون ظیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے اس وقت ایران کے پاس بہترین اسلحہ موجود ہے اور بہترین میزائل بنائیں ہیں آج دشمن اسی وجہ سے ایران سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اسلامی انقلاب ایک طاقت بن چکا جس کا مقابلہ کرنا نا ممکن ہے۔
جمعه, اگست 09, 2019 08:21
سعودیہ کو حجاج کی تکریم اور سکیورٹی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
جمعرات, جولائی 04, 2019 10:44
اسلامی جمہوریہ ایران کے تینوں قوا کو اقتصادی مشکلات حل کرنے اور پیداوار کی رونق کے سلسلے میں سنجیدہ اقدامات پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
بدھ, مئی 15, 2019 11:26