آج یہ وقت نہیں کہ آپ کہیں کہ موقع پرست علما ہیں۔ ہماری انقلابی جیلوں میں ایسے عمامہ پوش (علما) موجود ہیں جو قید میں ہیں۔ بعض ایسے ہیں جو شرمندگی کے باعث اپنا سر تک نہیں اٹھا سکتے، تنہائی کا شکار ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ علما معاشرے پر اپنا تسلط جمانا چاہتے ہوں۔
جمعرات, جولائی 24, 2025 11:13
امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
هفته, جولائی 05, 2025 01:39
کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی ان تاریخی تقاریر، پیغامات اور بیانات پر مشتمل ہے
جمعه, جولائی 04, 2025 10:52
صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی
جمعرات, جولائی 03, 2025 10:33
پير, جون 30, 2025 01:17
منگل, جون 24, 2025 11:05