33 روزہ جنگ میں قاسم سلیمانی نے ہماری بہت زیادہ مدد کی تھی ہمارے عراقی کمانڈر کہتے تھے کہ وہ عراق اور شام میں مجاہدین کے شانہ بشانہ داعش تکفیریوں کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں یہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کی اہم خصوصیت تھی لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ قاسم سلیمانی کا مکتب امام خمینی(رح) کے مکتب سے شروع ہوا ہے وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں سے ملاقات کرتے تھے اور ان کی باتیں سنتے تھے اور خود بھی میدان جنگ میں ان کے شانہ بشانہ حاضر رہتے تھے اور مجاہدین کے بڑے حامیوں میں سے تھے جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے۔
بدھ, دسمبر 30, 2020 02:26
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے افغان مشیر قومی سلامتی کے ساتھ گفتگو میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد اور دہشتگردی کی توسیع سمیت لاحق مشترکہ خطرات کی جانب اشارہ کیا
جمعه, دسمبر 25, 2020 12:02
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین فرھی
جمعه, دسمبر 04, 2020 04:18
بدھ, نومبر 25, 2020 02:54
جب امام خمینی(رح) مجاہدین اور زخمیوں کو ٹیلی ویژن پر دیکھتے تھے
پير, نومبر 16, 2020 12:43
کمانڈر محسن رفیقدوست اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی اپنے ساتھ ہونی والی ملاقاتوں میں
هفته, نومبر 14, 2020 11:41
جمعرات, نومبر 12, 2020 11:37
منگل, نومبر 10, 2020 11:33