اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
دنیا میں بہت سے انقلاب آئے لیکن اس کے آثار رفتہ رفتہ ختم ہو گئے
بدھ, جون 02, 2021 12:06
منگل, اپریل 06, 2021 12:10
جمعه, جنوری 29, 2021 08:38
شہید شیخ باقرالنمر کون تھے
جمعه, جنوری 01, 2021 03:55
امام خمینی نے ایک مجتہد، عارف، حکمراں اور زمانہ شناس شخصیت کے حوالے سے مختلف موضوعات پر نہ صرف قلم اٹھایا ہے بلکہ آپ کے خطابات میں بھی مختلف شعبہ ہائے حیات کے بارے میں ہدایات ملتی ہیں
منگل, دسمبر 22, 2020 01:28
جمعرات, نومبر 26, 2020 12:17
غدیر کو زندہ رکھنا ایک معنی میں اسلام کو زندہ رکھنا ہے
اتوار, اگست 09, 2020 10:17