وطن نے اس سے خوشگوار ایام دیکها نہیں تها۔ اس دن، آپ ملک میں داخل ہوتے ہی شہدائے انقلاب کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے ان کے مزار پر حاضری دی۔
هفته, جنوری 31, 2015 05:30
حجت الاسلام یونسی کا کہنا تها کہ جو لوگ اختلاف اور تفرقہ اندازی کے درپے ہیں ملکی انصاف کے بحالی، امن اور سلامتی کیلئے سب سے بــڑا خطرہ ہیں۔
منگل, جنوری 13, 2015 07:01
البتہ شیعہ سنی دونوں کو اس بات کا خیال رکهنا چاہئے کہ آج عالم استکبار کا ہدف امت مسلمہ کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ لہٰذا اس دشمن سے دهوکہ نہ کهائیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:30
امام خمینی (ره) بہت بڑے عالم دین تهے اور عالم دین نہ صرف اسلامی احکام وقوانین سے آگاہ بلکہ ان کا پاس رکهنے والا اور محافظ بهی ہوتا ہے۔ دین کو بدعات سے بچانا اور اس کے اصول ومبانی کو انحراف سے بچانا، عالم دین کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:44
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
بسا اوقات امریکی نامہ نگار آتے اور ہم ان سے گفتگو کرتے۔ ہم ایران کے داخلی مسائل نیز ایرانی عوام پر ہونے والے شدائد ومصائب کو کما حقہ بیان کرتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 10:17
حقیقت یہ ہے کہ ہم خود سے پیرس کا سفر نہیں کرنا چاہتے تهے یہ سب جو کچه از اول ہوا سب خدا وند عالم کی مرضی کے مطابق ہوا۔ جب ہم پیرس پہنچے، وہاں موجود تمام برادران نے مہر ومحبت اور گرمجوشی کے ساته ہمارا استقبال کیا۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:47
امام خمینی کے نزدیک آخری ہدف اسلامی حکومت کا قیام ہے تاکہ اس سے امام زمانہ عج کے غیبت میں شریعت کے احکام اور قوانین کا نفاذ کیا جاسکے اور لاقانونیت حکمران نہ ہو۔
جمعه, ستمبر 26, 2014 01:29