اور ان سب سے اہم، امام(رہ) کی جلاوطنی کے دوران آپ کے گهر کا چراغ ہمیشہ کی طرح عوام اور محروم طبقے کیلئے روشن رکهنا، جبکہ شاہی پولیس اور منسوبین کی طرف سے مختلف مزاحمتیں جان ودل سے برداشت کرتے تهے۔
جمعرات, نومبر 13, 2014 10:52
یہ بات بهی طبیعی ہے کہ کوئے خمینی کے عاشقوں کیلئے بهی یہ اسی طرح مفید ہوگا۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:19
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49
مبوس جز لب معشوق وجام می حافظ کہ دست زہد فروشان خطاست بوسیدن آفتاب عالم تاب کی ہجرت کو آٹه سال بیت چکے ہیں۔ ہمارا کم از کم فرض اس نور فگن کی یاد کو زندہ رکهنا ہے۔ اس محبوب امام (ره) کی رحلت کے حزن انگیز لمحات کو آٹه سال کا عرصہ گزر گیا۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:36
امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40
اے حوزہ نجف! امام خمینی چاہتے ہیں کہ یہاں تشریف لائیں، آپ ایک ایسی شخصیت ہیں جو اس وقت پورے ایران کی محبوب شخصیت ہے۔۔۔ جب وہ تشریف لائیں تو آپ لوگ ان کا پر جوش استقبال کریں''
هفته, اکتوبر 18, 2014 08:21
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
حمد اور نعمت کو ذات باری تعالی سے مخصوص کرتے ہیں اور شریک کی نفی کرتے ہیں یہ اہل معرفت کے نزدیک توحید کی غرض و غایت ہے۔
اتوار, ستمبر 21, 2014 10:47