کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
جنس کا بدلنا کیا حقیقتا خدا کی خلقت میں مداخلت ہے؟
جمعرات, جنوری 04, 2018 12:21
کیا انسان کےلئے بنی ہوئی پوری کائنات صرف اس لئے ہےکہ انسان اس میں خواہشات پوری کرے اور بس؟
پير, دسمبر 18, 2017 02:00
اصلاح میں نفس اور اس کے شر سے بچنے کے لئے وہ ہمیشہ با وضو رہنے کی سفارش کیا کرتے تھے
منگل, ستمبر 26, 2017 02:32
’’احتمال تأثیر‘‘ اور ’’ضرر وحرج‘‘ کی بجائے ’’اہمیت‘‘ کی ترجیح
جمعه, اکتوبر 28, 2016 12:02
منصب اور ذمہ داری، حکمرانوں کے ہاتھوں ایک طرح کی امانت ہے اور ناجائز مقاصد کے حصول میں وہ اس امانت کو استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتے۔
پير, اگست 22, 2016 09:09
منگل, دسمبر 15, 2015 11:36
سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے
اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39