پیغمبر خدا(ص) کے آخری وصی، شیعوں کے بارہویں امام اور خاندان رسالت کے چودہویں معصوم،حضرت امام مھدیؑ کی ولادت ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ سن ۲۵۵ ہجری میں شہرِ سامراہ میں ہوئی،
هفته, اپریل 20, 2019 12:23
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک طالب علم نے امام خمینی(رح) کے نام ایک خط تحریر کیا جس میں اُس نے امام (رہ) سے گزارش کی تھی کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا وہ عمامہ جس میں نماز شب ادا کی ہو تحفے میں دے دیں امام خمینی(رح) نے اس خط کے جواب میں اپنے ایک نمائندے کے ذریعے اپنا عمامہ اس طالب علم تک پہنچایا۔
منگل, اپریل 16, 2019 10:15
علمی دنیا میں کسی کی بات کا وزن جانچنے کا معیار دلائل ہوتے ہیں، اس کے ہاں منطقی دلیل سے عاری خطابات اور بیانات کی کوئی حیثیت نہیں، انسان اپنی گفتگو، تحریر اور خیالات کو جس قدر برہان اور استدلال سے مزین کریں گے، اتنا ہی وہ لوگوں کے ہاں معتبر قرار پائیں گے
بدھ, اپریل 10, 2019 01:22
شیعہ کے نزدیک ۲۷ رجب روز مبعث ہے، یعنی وہ دن ہے کہ جس میں پیغمبر اکرم پر چالیس سال کی عمر میں غار حرا میں پہلی وحی آئی ہے، اہلسنت کے نزدیک ۲۷ رجب کی رات سفر معراج ہوا ہے
بدھ, اپریل 10, 2019 01:00
ولادت کے پہلے دن یا ساتویں دن وحی الہی کے امین جبرئیل آئے اور کہا: آپ پر خدا کا سلام ہو، اے رسولخدا ! اس چھوٹے فرزند کا نام ہارون کے بیٹے کے نام پر "شبیر" جو عربی میں "حسین" ہوتا ہے؛ رکھو، چونکہ علی (ع) آپ کے لئے موسی کے لئے ہارون کی طرح ہے
پير, اپریل 08, 2019 10:08
قیامت کے دن نہی عن المنکر کے تارک کا مقام
هفته, اپریل 06, 2019 10:55
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایرانی عوام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹ بننے پر دنیا بھر میں ہونے والے اعتراضات کے بعد دعوی کیا ہے
جمعرات, اپریل 04, 2019 12:20
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 02:00