’’عوام اور دینی حکومت کےحقوق، امام خمینی(رح) کی نظر میں‘‘ کے موضوع پر ایک استقبالیہ کانفرنس منعقد

کانفرنس کا انعقاد

’’عوام اور دینی حکومت کےحقوق، امام خمینی(رح) کی نظر میں‘‘ کے موضوع پر ایک استقبالیہ کانفرنس منعقد

کانفرنس کے آخر میں کانفرنس کی علمی کمیٹی کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی زادہ نے یہ خبر دینے کے ضمن میں کہ '' عوام اور دینی حکومت کے حقوق امام خمینی (رح) کی نظر میں " کے موضوع پراصل کانفرنس آیندہ سال منعقد ہوگی ۔ ۔ ۔

هفته, اکتوبر 10, 2015 05:12

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

درسگاه امام خمینی(رح):

حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔

منگل, ستمبر 22, 2015 05:59

مزید
امام خمینی عظیم شخصیت تھے

امضا:

امام خمینی عظیم شخصیت تھے

اگر یہ مسلمان متحد ہو گئے تو وه دنیا کی سب سے طاقتور قوم بن سکتے ہیں

اتوار, ستمبر 20, 2015 12:39

مزید
حضرت مسیح،  حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

لیٹوین سیاح :

حضرت مسیح، حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔

پير, ستمبر 14, 2015 03:27

مزید
بڑے بڑ ے سرمایے ہیں پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے

جناب انصاری موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی (رح) کی تاسیس کی تقریب میں :

بڑے بڑ ے سرمایے ہیں پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے

امام کے تعارف،ان كے فكارو نظریات اور ان كے نصب العین و منشور پیش كرنے كے لئے كوئی بهی ٹربیوں امام كے ٹربیوں سے اهم تر اور تضمین شده نهیں هوسكتا ۔

هفته, ستمبر 12, 2015 12:35

مزید
Page 193 From 215 < Previous | 191 | 192 | 193 | 194 | 195 | 196 | 197 | 198 | 199 | 200 | Next >