محمد حسین فیاض اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ہم مالستان کے شہر غزنی میں اپنے کھیت میں کام کر رہے تھے کہ اچانک ایک جوان آیا اور اس نے آہستہ میرے والد اور چچا کو بتایا کہ امام خمینی(رح) کی وفات ہو گئی ہے گھر والوں نے اس خبر کو سنتے ہی کام کرنا چھوڑ دیا اور
جمعرات, اگست 19, 2021 04:47
امام حسین علیہ السلام کے قیام کے اہداف میں سے ایک ہدف اسلامی معاشرے کی اصلاح تھی، اور یہی تمام انبیاء و اولیائے کرام کا ہدف تھا۔ امام خمینیرح اس سلسلے میں فرماتے ہیں، "تمام انبیاء کی بعثت کا مقصد اسلامی معاشرے کی اصلاح تھی ان سب کا مسئلہ یہی تھا کہ
پير, اگست 16, 2021 01:41
میں ایک دن امام کی خدمت میں تھا کہ آپ کے ایک مخلص نے کسی عالم اور مرجع کے بارے میں گفتگو کی
اتوار, اگست 15, 2021 10:02
جناب علی اصغر کی قربانی امام حسین کی مظلومی کی سب سے بڑی دلیل ہے، مولانا سید محمد سعید نقوی
جمعه, اگست 13, 2021 10:49
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ اسلامی حکومت میں سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے عہدوں کی وجہ سے مغرور نہ ہوں اسلام میں سب برابر ہیں کسی کو برتری نہیں ہے صہیونیزم نظام میں لوگ اپنے عہدوں کا غلط فائدہ اُٹھا کر عام آدمی پر ظلم کر رہے تھے
جمعرات, اگست 12, 2021 01:30
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی
بدھ, اگست 11, 2021 10:59
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
عزیزان گرامی! کعبہ عبادتوں کامرکز و قبلہ ہے اور اہلیبیت معرفتوں کا مرکز ہیں پوری دنیا میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
پير, اگست 09, 2021 03:05