اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے اور نظام کے حکام نے بهی اقلیتوں کےلئے امن و سلامتی اور دوسری سہولیات فراہم کرنے کی انتهک کوششیں کی ہیں۔
هفته, نومبر 22, 2014 10:22
امام(رہ) نے ایک ایسے دور میں جبکہ پوری دنیا کی نظروں میں صرف دو طاقتیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی تهی یہ واضح کردیا کہ دنیا کے اندر صرف دو طاقتیں ہی نہیں بلکہ تیسری ایک بہت بڑی طاقت بهی، اسلام اور ایمان کی شکل میں موجود ہے۔
جمعرات, نومبر 20, 2014 08:48
بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں امام خمینی نے ایک نہایت عظیم الشان اور اہم انقلاب کی قیادت فرمائی، اسے کامیابی کی منزل تک پہنچایا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کی بنیاد رکهی۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:57
سید الشہداء(ع) نے ایسے حالات میں یزید کےخلاف اپنے قیام کا آغاز کیا کہ خاندان بنی امیہ خلافت پیغمبری کے دعویداروں نے اسلامی اقدار کو پامال کررکها تها!
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 05:55
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05
حقیقی اسلام محمدی (ص)، انقلاب اسلامی ایران کے اہداف و مقاصد کی وضاحت کے لئے حضرت امام (ره) کی اصلی کنجی ہے۔ آپ اس اصطلاح اور اس کےمختصات کی وضاحت کرکے اسلام اور مسلمانوں کے نام پر جو انحرافات دنیا میں پیش کئے جا رہے ہیں
پير, اکتوبر 20, 2014 10:08
حضرت امامؒ نے اپنی عمر کے آخری دو برسوں میں اسلام کی حقیقی وغیرحقیقی دو تعبیر کے درمیان موجود امتیاز پر زور دیا اور اسلام حقیقی یعنی خالص اسلام محمدیؐ اور اسلام غیرحقیقی یعنی اسلام امریکی سے دنیا کو روشناس کرایا۔۔۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:34