امام خمینی (رہ) کی نظر میں پارلیمنٹ میں لائق و شائق افراد کا انتخاب کیا جانا نہایت اہم ہے لہذا اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: اگر تم لوگوں نے اپنے لئے نمائندہ کا انتخاب کیا ہے تو یہ کام شیطانی کام ہے اور اگر کسی لائق نمائندہ کو مسلمانوں کے امور کے لئے انتخاب کیا ہے تو یہ صحیح انتخاب ہے
بدھ, جنوری 22, 2020 05:47
اسلام کے عالمی انقلاب کے رہبر حضرت مہدی (عج) ہوں گے اور حضرت عیسی علیہ السلام اس عالمی انقلاب میں اہم کردار ادا کریں گے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا کے عیسائی خدا کے لطف سے وہ دن دیکھیں گے جب حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مہدی (عج) کی پیروی کرتے ہوئے عملی طور پر اس انقلاب کی جانب لوگوں کو مدعو کریں گے۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 01:35
جس دن امام (رح) کو اسپتال میں لے جایا گیا آپ نے تاکید فرمائی کہ ظہر و عصر کے وقت مجھے اطلاع دی جائے
منگل, نومبر 26, 2019 11:43
امام خمینی (رہ) کی تاریخی خصوصیات اور ان کی جانب سے برپا کیا جانے والا انقلاب اپنے زمانہ کی تمام تحریکوں اور انقلابوں میں اپنی مثال آپ ہے۔
پير, نومبر 25, 2019 10:57
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک انٹرویو میں آیت اللہ بہجت کو حزب اللہ کا معنوی باپ قرار دیا
پير, اکتوبر 28, 2019 08:05
اتوار, اکتوبر 27, 2019 11:24
امام خمینی(رہ) فقط ایک قوم کے قائد ورہبر نہ تھے بلکہ ایک ایسی امت کے امام تھے جس نے ساری دنیا میں دین اسلام کی سربلندی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں صرف کردی ۔ وہ ایک عادل ،شجاع اور دانشمند تھے جو خدائے تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لاتے تھے اور امت اسلامیہ کو اپنا مخاطب خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرخلوص قیادت سے امت اسلامیہ کی زندگی کو معنوی جلا بخشی.
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:02
صدی کی ڈیل میں فلسطین کے بارے میں امریکی و اسرائیلی موقف کی حمایت کرنے والے تمام عرب ممالک اور ان کے بادشاہوں کو اقتصادی پیکجز دیئے گئے ہیں
بدھ, اکتوبر 02, 2019 09:25