اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے ایک عظيم الشان فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج ملک کی ارضی سالمیت اور پاسداری میں ہمیشہ ولایت اور عوام کے ساتھ رہی ہے۔
جمعرات, اپریل 18, 2019 05:06
امام خمینی (رح) فوج کے سب سے بڑے حامی کے عنوان سے میدان میں قدم رکھا اور انقلاب دشمن عناصر کے ناپاک ارادوں پر پانی پھیردیا اور ایک پیغام میں جس طرح ممکن ہو، فوج کی حافظت اور بقا پر زور دیا
جمعرات, اپریل 18, 2019 10:58
اس اعتبار سے نجف کے علماء کو 3/ گروہ میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
هفته, مارچ 30, 2019 07:50
مسلمانوں کی تقریباً ایک ارب آبادی کہ جس کے پاس اس قدر وسیع سر زمینیں ہیں ، اس قدر زیادہ زیر زمین ذخائر ہیں اور وسیع ترین اسلامی والٰہی حمایت ہے، اس کے ذہن میں یہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مارچ 27, 2019 10:03
کیا امام خمینی(رح) نوروز کو اسلامی عید مانتے تھے؟
جمعرات, مارچ 21, 2019 04:46
امام خمینی (رح) نوروز، اسلامی نہیں بلکہ قومی عید ہے لیکن اسلام نے اس عید کی مخالفت بھی نہیں کی جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ بہت ساری روایات میں اس دن کے متعلق بعض احکام بیان کئے گئے ہیں جن میں سے غسل کرنا، روزہ رکھنا، دعا اور نماز پڑھنا، یہ احکام ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ ہر وہ قوم جو سیدھے راستے پر چلنا چاہتی ہے اسے ہر دن اپنے پروردگار کو یاد کرنا ہو گا اورآج کے دن بھی ہمیں روزے اور عبادت کا حکم دیا گیا ہے۔یہ احکام اس بات کی نشانی ہیں کہ عید ہو نہ ہو ہمیں اپنے پروردگار سے غافل نہیں ہونا چاہیے؟
جمعرات, مارچ 21, 2019 03:58
پم آپ سے نہیں مل سکے صہیونیزم حکومت نے ہمیں آپ سے الگ کر رکھا تھا، وہ ہمارے خزانوں کو لے جانا چاہتے تھے، ہماری فوج کو اپنی کمانڈ کے تحت رکھنا چاہتے تھے، ہمای ساری قومی حیثیت کو ختم کرنا چاہتے تھے، وہ اسلام و قران کو نابود کرنے کی سازش کر رہے تھے، وہ اس قوم کے میں اختلاف ڈالنا چاہتے تھے میرے اور آپ کے درمیان اختلاف ڈالنا چاہتے تھے لیکن ہم دونوں اسلام کے سرباز ہیں۔
بدھ, مارچ 20, 2019 03:46
برائیوں کی مخالفت
جمعه, مارچ 15, 2019 03:05