ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
منگل, جولائی 29, 2025 10:35
پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتشبس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔
هفته, جولائی 12, 2025 02:53
پير, جون 16, 2025 02:59
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
منگل, جون 03, 2025 08:28
شاہ کی حکومت نے اخبارات میں بیان جاری کیا...
اتوار, جون 01, 2025 02:42
منگل, مئی 27, 2025 02:39
باب اول: امام خمینی (رح) کی مختصر سوانح حیات کا بیان اور موضوع کے لحاظ سے ان کی تصانیف و تالیفات کا ذکر
جمعرات, مئی 01, 2025 08:50
سید حسن خمینی نے یہ باتیں امام خمینی کے مزار پر ملک کے ثقافتی اور کھیلوں کے کارکنوں کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں کہیں
منگل, اپریل 22, 2025 11:22