پاکستانی وزیر اعظم کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

پاکستانی وزیر اعظم کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

پاک ایران تعلقات کے فروغ میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے

منگل, اپریل 23, 2019 09:31

مزید
 سپاہ پاسداران انقلاب نے تاریخ اسلام میں اہم کردار ادا کیا ہے: امام خمینی(رح)

سپاہ پاسداران انقلاب نے تاریخ اسلام میں اہم کردار ادا کیا ہے: امام خمینی(رح)

میں اُن سب حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے خرم شاہ کی کامیابی پر ہمیں مبارکبادی کے ٹیلگراف بھیجے میں خداوند متعال کا بھی شکر گزار ہوں جس نے اس اسلامی ملک اور اس کی عوام پر اپنی خاص عنایت کی اور اس مظلوم عوام کو ظالموں اور سپر طاقتوں کے مقابلہ میں سربلند کیا مجھے یقین ہیکہ ماالنصر الا من عنداللہ ۔مدد صرف خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے اور تحمیلی جنگ میں پروردگار عالم نے ہم پر بہت بڑی عنایت کی ہے میں اپنے جوانوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر اس ملک کی حفاطت کی اور خرم شہر میں اللہ اکبر کی آواز بلند کی ہمارے لئے خوش نصیبی ہیکہ کے ہمارے پاس اس طرح کے با ایمان نوجوان ہیں جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر رہے ہیں۔

هفته, اپریل 13, 2019 02:09

مزید
اقتصادی لین دین کو سیاسی مداخلت کا ذریعہ بننے نہیں دیں گے

اقتصادی لین دین کو سیاسی مداخلت کا ذریعہ بننے نہیں دیں گے

سوال: کیا آپ مغربی ممالک کے ساتھ موجودہ تجارتی و کار و باری معاہدوں کو برقرار رکھیں گے؟

جمعرات, اپریل 04, 2019 10:01

مزید
اخلاقی نمونہ امام خمینی (رح) کی نظر میں

اخلاقی نمونہ امام خمینی (رح) کی نظر میں

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کا خیال ہے کہ ماوں کی معاشرہ کی خدمت معلمین اور دیگر افراد کی خدمات سے بالاتر ہے

جمعرات, مارچ 28, 2019 09:50

مزید
امام خمینی (رح) کا اپنی اہلیہ کے ساتھ  برتاؤ اور انکی اہلیہ کا بیان

امام خمینی (رح) کا اپنی اہلیہ کے ساتھ برتاؤ اور انکی اہلیہ کا بیان

اسلامی انقلاب کے بانی الہی اور ملکوتی انسان کے بہترین نمونہ تھے آپ اپنی زندگی کے تمام پہلووں میں دینی احکام کے مطابق عمل کرتے تھے اسلامی انقلاب کے بانی اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ سے بھی اسلام کے مطابق سلوک کرتے تھے خود امام خمینی(رح) کی اہلیہ فرماتی ہیں کہ امام (رہ) میرا بہت احترام کرتے تھے کبھی بھی آپ نے مجھے کسی کام کا حکم نہیں دیا ہمیشہ احترام و عزت سے بات کرتے تھے۔

هفته, مارچ 23, 2019 03:51

مزید
جمہوری اسلامی نظام کے جواز میں لوگوں کا مقام

جمہوری اسلامی نظام کے جواز میں لوگوں کا مقام

اب تک عوام کے حکومت کے میدان میں مداخلت کرنے اور اس کے حدود معین کرنے کے بارے میں گونا گوں زاویوں سے اور اس میدان میں حکام کی مداخلت کے حدود کے بارے میں بھی صاحبان نظر کی جانب سے تحقیقات کی گئی ہیں

پير, مارچ 11, 2019 11:40

مزید
شیخ ابراہیم زکزاکی کیسے شیعہ ہوے؟: ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد

شیخ ابراہیم زکزاکی کیسے شیعہ ہوے؟: ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد

اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔

جمعه, مارچ 08, 2019 04:47

مزید
انسانی حقوق کی کوئی حقیقت نہیں ہے:امام خمینی(رح)

انسانی حقوق کی کوئی حقیقت نہیں ہے:امام خمینی(رح)

جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔

پير, فروری 18, 2019 11:03

مزید
Page 20 From 38 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >