امام خمینی(رح) نے  قیام کیوں کیا؟: محمد علی انصاری

امام خمینی(رح) نے قیام کیوں کیا؟: محمد علی انصاری

انسان کے پاس جتنے ابزار و اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کے ذریعے عدالت قائم کرنا چاہتا ہے ا تاریخ س بات کی گواہ ہیکہ انبیاء علیھم السلام نے بھی ظلم اور بی عدالتی کا مقابلہ کیا ہے اس راہ میں انبیاء علھیم السلام نے فداکاری اور جانثاری کی ہے معاشرے کو بی عدالتی اور ظلم سے نجات دلانے کے لئے امام زمانہ عج اللہ تعلای فرجہ الشریف کے اختیار میں بھی یہ سارے وسائل ہوں گے ایران میں بھی امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کے ذریعے انقلاب لایا امام (رہ) کی اس تحریک کا ہدف اور مقصد معاشرے میں بی عدالتی کو ختم کر کے عدالت اور اصاف قائم کرنا تھا الحمد للہ امام (رہ) اپنے اس ہدف میں کامیاب بھی ہوے اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران میں انصاف اور عدل قائم کیا آج بھی ایرانی عوام بھوک برداشت کر لے گی لیکن بی عدالتی ہر گز برداشت نہیں کرے گی۔

هفته, نومبر 09, 2019 03:40

مزید
اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں

پير, ستمبر 16, 2019 02:40

مزید
محمد حسنین ھیکل

محمد حسنین ھیکل

لشکر علی کے راہنما تھے

جمعرات, ستمبر 12, 2019 12:11

مزید
اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیں کن کاموں کو انجام دینا ہے؟

اتوار, اپریل 07, 2019 06:51

مزید
امام خمینی(رح) کے حرم میں پہلی بار شہداء مدافع حرم فاطمیون کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

امام خمینی(رح) کے حرم میں پہلی بار شہداء مدافع حرم فاطمیون کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کے حرم میں پہلی بار شہداء مدافع حرم فاطمیون کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

هفته, جنوری 12, 2019 09:00

مزید
اجتماعی عدالت امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

اجتماعی عدالت امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)

جمعه, نومبر 09, 2018 10:13

مزید
امام خمینی(رح) مظلوموں کے مدافع تھے

امام خمینی(رح) مظلوموں کے مدافع تھے

امام خمینی(رح) مظلوموں کے مدافع تھے

بدھ, اکتوبر 31, 2018 12:28

مزید
ایرانی عوام کا انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے ایام

ایرانی عوام کا انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

انقلاب اسلامی کی 39ویں سالگرہ کے موقع پرحضرت امام خمینی (رہ)، شہدائے انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت اور ایرانی عوام کو مبارکباد

پير, فروری 12, 2018 05:53

مزید
Page 3 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6