بسا اوقات امریکی نامہ نگار آتے اور ہم ان سے گفتگو کرتے۔ ہم ایران کے داخلی مسائل نیز ایرانی عوام پر ہونے والے شدائد ومصائب کو کما حقہ بیان کرتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 10:17
حقیقت یہ ہے کہ ہم خود سے پیرس کا سفر نہیں کرنا چاہتے تهے یہ سب جو کچه از اول ہوا سب خدا وند عالم کی مرضی کے مطابق ہوا۔ جب ہم پیرس پہنچے، وہاں موجود تمام برادران نے مہر ومحبت اور گرمجوشی کے ساته ہمارا استقبال کیا۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:47
آپ(رح) کی اس تدبیر کےنتیجہ میں اسلامی انقلاب ایران دنیا میں سربلند وکامیابی سے ہمکنار ہوا۔
جمعرات, اکتوبر 09, 2014 08:22
آیت اللہ ہاشمی: جب خرم شہر کی کامیابی کے بعد ہم امام بزرگوار کی خدمت میں پہنچے تو آپ نے فرمایا: اگر ہم عراقی شہروں پر قبضہ کر لیں تو عراقی عوام کو اس کا نقصان ہوگا۔
جمعرات, اکتوبر 09, 2014 08:01
خاتمیت، انسان کامل کے کشف مطلق: امام خمینی(رہ)
بدھ, اگست 13, 2014 09:13
اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کہ یہ قانون(الہی)، جس کے بعد ضرورت کے حکم کے مطابق کوئی قانون نہیں آیا ہے، آج بهی پوری بشریت کے لئے قانون ہے اور اس پر عمل ہونا چاہئے۔
پير, اگست 11, 2014 11:11
آئی ایس او بلتستان کے صدر کا یوم القدس کے موقع پر " اسلام ٹائمز " کو خصوصی انٹرویو میں کہنا تها کہ حماس نے اپنے آپ کو منوایا ہے اور اسرائیل پر حملوں کا جو انداز اپنایا ہے اس نے اسرائیل کو گهٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
بدھ, اگست 06, 2014 09:53
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58