خاموش سمندر میں طوفان اٹھایا ہے // سوئی ہوئی ملّت کو یہ کس نے جگایا ہے
منگل, جنوری 12, 2016 07:55
اے خمینی تجھ پہ ربِ پاک کی رحمت رہی // بالیقیں تھا بولتی تصویر تُو اسلام کی // جبر و استبداد کو تُو نے مٹایا سریسر // ختم کردی اس طرح ایران سے شاہنشہی
اتوار, جنوری 10, 2016 07:48
سامنے منظر // ایک سمندر // مرد ایراں // مرد قلندر // دہر کا موتی
جمعه, جنوری 08, 2016 06:59
ہم کہتے ہیں کہ نہ صرف روحانیت (علما) بلکہ تمام اصناف واقشار کے لوگ، سیاست میں دخیل ہونا چاہیے۔
بدھ, جنوری 06, 2016 10:41
فقہ شیعی کے نقطہ نگاہ سے، انسانی حیثیت اور اقدار میں، مرد و زن کے مابین، کوئی فرق اور امتیاز نہیں ہے۔
اتوار, دسمبر 27, 2015 08:45
کیا اسلام اورمذھب تشیع عورتوں کی حاکمیت کے خلاف ہیں؟
بدھ, دسمبر 16, 2015 11:46
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
قریبا چودہ صدیاں بیت گئیں لیکن واقعہ کربلا آج بھی اسی طرح زندہ ہے، آج بھی غمِ حسین علیہ السلام میں قلب فگار ہیں اور آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔
جمعرات, نومبر 26, 2015 11:57