رائے عامہ، خاص طور پر نوجوان نسل کے اندر دو غلط فہمیاں پیدا کرنے کی خطرناک کوششیں ہو رہی ہے۔
جمعه, نومبر 11, 2016 09:04
امام مظلوم (ع) کی مجالس عزا، اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں۔
پير, اکتوبر 03, 2016 11:04
مغربی قوتیں مسلمانوں کو تقسیم اور فرقہ واریت میں ملوث کرکے فلسطین اور القدس کی آزادی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہیں
هفته, جولائی 02, 2016 02:22
فلسطین کے مسئلہ پر امت مسلمہ بالخصوص عرب ممالک نے گذشتہ 68 برسوں میں متحد ہو کر کوئی آواز بلند نہیں کی
جمعه, جولائی 01, 2016 08:33
ایران کی فضائیں "فلسطین زندہ باد، اسرائيل مردہ باد" کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔
جمعه, جولائی 01, 2016 04:51
یوم القدس منانے، نعرے لگانے، لوگوں کے اجتماعات کرنے اور باتیں کرنے کا کیا فائدہ؟
جمعه, جولائی 01, 2016 01:51
انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انقلاب کے جنھڈے کے تلے باقی رہیں تو ہمیں چاہیئے کہ انقلاب کے راستے کے بارے میں چوکنا رہیں۔
منگل, مئی 24, 2016 10:29
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38