آہستہ آہستہ امام خمینی(رح) کا بلیڈ پریشر کم ہو رہا تھا آپ کے دل کی دھڑکن بھی بڑھ رہی تھی آپ کی حالت سے سب کو ایک المناک واقعہ کا انتظار تھا آپ کو سانس اور دل کی دھڑکن کی وجہ سے کافی پریشانی ہو رہی تھی اور کینسر پورے بدن میں پھیل چکا ہے لیکن ان تمام مشکلات اور درد کے باوجود امام خمینی (رح) صفائی کا خاص خیال رکھ رہے تھے۔
پير, جون 03, 2019 04:14
امی جان کیا حال ہے کسی چیز کی ضرورت ہو بتائیں میں آپ کے کیا کر سکتا ہوں۔
منگل, فروری 26, 2019 11:55
امام خمینی(رح) حضرت معصومہ (س) کے مزار پر پابندی کے ساتھ جایا کرتے تھے اور خاص عنایت رکھتے تھے کہ خود کو روزانہ حضرت کی زیارت کرنے جائیں
منگل, دسمبر 18, 2018 09:58
اتوار, جولائی 15, 2018 10:33
امام خمینی: اگر کوئی عالم فاسد ہوگیا تو عالم فاسد ہوجائےگا۔
اتوار, فروری 04, 2018 10:20
تقربیا 31/ مراجع اور شیعہ فقہاء نے اس بارے میں نظریہ دیا ہے
هفته, جنوری 27, 2018 05:07
روایات کے مطابق، گناہ، ہمارے دل کے انحراف کا باعث بنتا ہے اور امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، اس دل سے دور ہوجاتے ہیں۔
بدھ, جنوری 17, 2018 07:13
حضرت معصومہ (س) تمام شیعوں کی شفاعت کرکے جنت میں لے جائیں گی
جمعه, دسمبر 29, 2017 12:44