امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا ظہور مستکبروں پر مستضعفین کی حاکمیت کے لئے ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 12:07
یوم القدس کے بارے میں امام خمینی(ره) کا کہنا تھا کہ یہ ایسا دن نہیں کہ جو فقط قدس کے ساتھ مخصوص ہو، بلکہ مستکبرین کے ساتھ مستضعفین کے مقابلے کا دن ہے
منگل, اکتوبر 04, 2016 11:35
یوم القدس منانے، نعرے لگانے، لوگوں کے اجتماعات کرنے اور باتیں کرنے کا کیا فائدہ؟
جمعه, جولائی 01, 2016 01:51
جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46
جو لوگ اپنا الٰہی وجود فراموش کردیتے ہیں، شیطان اور نفس سے جہاد نہیں کرتے وہ اپنی منفی عادات کی طرف مائل ہوجاتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے اور فتنہ وفساد کرنے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ یہ گروہ زیادہ بٹورنے، قدرت حاصل کرنے، دولت پرستی اور اپنے کنبہ کو مستغنی دیکه کر سرکشی میں مبتلا ہوجاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:57
بدھ, جولائی 23, 2014 03:30