سید حسن نصراللہ نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے آتشزدگی کے سانحہ پر عراقی مذہبی حکام ، عوام ، حکومت اور سیاسی دھڑوں سے اظہار تعزیت کیا
منگل, اپریل 27, 2021 02:21
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں سعودی سرزمین پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل کاروائیوں کا اعلان کیا،بیان کے مطابق سعودی عرب کی اندر 30 شعبان کے آپریشن میں یمن کے 17 یو اے وی اور دو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعہ جارحیت اور ظالمانہ محاصرے میں اضافے کے ردعمل میں حملہ کیا گیا
جمعرات, اپریل 15, 2021 04:05
جمعرات, اپریل 01, 2021 01:11
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب میں 18 یو اے وی اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان کیا
جمعرات, مارچ 25, 2021 05:59
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ کو یمن سے لے کر عراق اور شام تک ان گروہوں کی حمایت کرتے دیکھا جاسکتا ہے،انہوں نے کہا کہ یمن ، شام اور عراق میں مزاحمتی دشمنوں اور اس کے اتحادیوں نے خانہ جنگی کا آغاز کیا ،اب وہ ایران اور لبنان میں خانہ جنگی کا آغاز کرنا چاہتے تھے
جمعه, مارچ 19, 2021 03:16
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جمعه, جنوری 08, 2021 04:16
اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں
اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21
ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کو دار الحکومت تہران کے نزدیک آبسرد نواحی علاقے کے ایک چوراہے پر خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا۔
هفته, نومبر 28, 2020 04:00