فرانسیسی صدر جو تمام مشکلات کے حل کو امریکی صدر کیساتھ ایک ملاقات کا مرہون منت سمجھتے ہیں، یا تو انتہائی سادہ ہیں یا امریکیوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں
منگل, نومبر 05, 2019 08:22
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سپاہ سے اس دوراہی پر بھی کوئی لغزش نہیں ہوئی اور اس نے کسی غلطی اور تنزلی کے بغیر اپنے تشخص کے بنیادی عناصر کو محفوظ اور بلندیاں طے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعه, اکتوبر 04, 2019 01:21
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا۔
بدھ, اکتوبر 02, 2019 08:55
سید حسن نصر اللہ نے صدی معاملے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے صدی معاملے کی حمایت کرکے فلسطینیوں کی پشت میں بھی خنجر گھونپ دیا ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 09:14
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی ۔ جس میں صدر حسن روحانی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کے طاقت کے سامنے تسلیم ہونے والے نہیں ہیں بلکہ ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کسی کو بھی اپنی حدود میں تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
اتوار, ستمبر 22, 2019 02:53
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں
جمعرات, ستمبر 19, 2019 10:39
اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔
بدھ, ستمبر 18, 2019 05:53
متحدہ عرب امارات یمن کیخلاف جنگ سے جلد از جلد اپنی علیحدگی کا اعلان کرے
جمعه, ستمبر 06, 2019 02:53