حضرت زہراء (س) کی زندگی اور سیرت اس درجہ سبق آموز اور دلچسپ ہے کہ دنیا کی ہر آزاد عورت آپ کو قدیسہ کی طرح تعریف کرتی ہے
هفته, مارچ 02, 2019 12:01
آپ نے اسلام کی راہ میں خون دیا اپنے جوان دئے لیکن آپ کا خون آپ کے جوان اسلام سے کے لئے قربان ہوے ہیں اسلام اس کہیں زیادہ عزیز ہے کہ ہم اپنے دلوں اسکی راہ میں اہنے جوانوں کی شہادت کا خوف رکھیں اسلام کی راہ میں شہداء کی تعداد بہت زیادہ ہے امیرالمومومنین اسلام کی راہ میں شہید میں ہوے حسین بن علی علیہ السلام نے میدان کربلا میں اسلام کی راہ اپنا سب کچھ قربان کردیا لہذا ہمیں شہید ہونے سے کوئی خوف نہیں ہمیں اس راہ میں وتل ہونے کا کوئی ڈر نہیں۔
جمعه, مارچ 01, 2019 09:24
ایران کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار
جمعه, مارچ 01, 2019 07:48
امام خمینی (رح) نے صرف مسلمانوں ہی کو بیدار نهیں کیا ہے
منگل, فروری 26, 2019 11:34
رسولخدا (ص) نے خود بھی اس بات کی طرف اشارہ فرمایا ہے: میں جنت کی خوشبو ان کے وسیلہ سے سونگتا ہوں
پير, فروری 25, 2019 10:58
حضرت علی (ع) کے شیعہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو کم سے کم اس عظیم انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں
اتوار, فروری 24, 2019 10:58
کیا آپ نے اس سلسلے میں کوئی رابطہ یا معلومات حاصل کی ہیں ؟
جمعرات, فروری 21, 2019 11:44
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن سے غافل ہونا سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے
منگل, فروری 19, 2019 11:06