وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
هفته, مئی 25, 2019 02:42
ہمارے مشترکہ دشمنوں نے عالم اسلام کو اپنی شیطانی سازشوں کے نشانے پررکھا ہے لہذا شیعہ سنی باہمی وحدت سے دشمنوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
جمعه, نومبر 23, 2018 11:37
سعودی حکام نے یمن جیسے کمزور اسلامی ملک پر حملہ کیا جس کے سبب ہزاروں بے گناہ قتل کردئے گئے، لا تعداد بچے یتیم ہوگئے۔
اتوار, مارچ 04, 2018 07:11
دشمن سب سے زیادہ جس نزاع کو ایجاد کرنے کے درپے ہے وہ شیعہ سنی کا جھگڑا ہے۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:11
امام خمینی علیہ الرحمہ نے پیغمبراعظم اور امام صادق کی ولادت کے دنوں کا نام "ہفتہ وحدت" رکھا اور شیعہ سنی اتحاد پر تاکید کی۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:00
ایران میں انقلاب سے پہلے بھی بہت سے مفکرین حج کی عظمت و حقیقت کو واضح کرنے کے لیے زبان و قلم سے جدوجہد کرتے چلے آئے تھے
هفته, اگست 19, 2017 12:47
جو کچھ لبنان میں رونما ہوا اور جو کچھ آج ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین میں دیکھ رہے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہےکہ امام خمینی کی تحریک بیداری کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں۔
جمعرات, جون 22, 2017 06:44
امام نے شیطان اکبر امریکہ اور اسرائیل کو ایران سے باہر کیا۔
جمعرات, دسمبر 22, 2016 11:18