عارف علوی نے کہا کہ عالمی طاقتوں نے اپنا اسلحہ فروخت کرنے کے لیے ایران ۔ عراق یہ جنگیں کرائیں
بدھ, ستمبر 23, 2020 11:30
شمخانی نے عراقی عوام خصوصا شیعہ جماعتوں، گروہوں اور شخصیات کی ہوشیار رہنے اور اتحاد کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا
بدھ, ستمبر 16, 2020 10:40
انہوں نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا
پير, ستمبر 14, 2020 11:13
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اندر چھپنے والے اس مقالے کی جانب بھی اشارہ کیا
پير, اگست 24, 2020 12:31
حماس کے رہنما محمد الہندی نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ عرب ملکوں میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی دوڑ لگی ہوئی اور وہ ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں
بدھ, اگست 19, 2020 02:53
غدیر کو زندہ رکھنا ایک معنی میں اسلام کو زندہ رکھنا ہے
اتوار, اگست 09, 2020 10:17
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ "ایران-چین جامع تعاون کے 25 سالہ پروگرام" کے تحت چین ایران کے اندر بینکاری، مواصلات، بندرگاہوں، ریلوے اور دسیوں دوسرے شعبوں میں وسیع تعاون فراہم کرے گا
منگل, جولائی 14, 2020 08:57
پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، محمد علی حسینی
جمعرات, جولائی 09, 2020 03:52