شہید حسینی نے کوشش کی، سادگی اور خلوص سے کام کیا، ان کے نزدیک کام ہونا ضروری تھا سختی برداشت کر لیتے تھے
منگل, اگست 04, 2020 10:45
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اور عراق کے باہمی تعلقات کے بہت زیادہ مخالفین ہیں
جمعرات, جولائی 23, 2020 10:11
انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات میں سے ایک ظلم اور استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہے
منگل, جولائی 14, 2020 09:00
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن آج یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہے کہ وہ سخت ترین پابندیوں اور بھرپور دباؤ کے باوجود ایران کے خلاف اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے
پير, جولائی 13, 2020 10:57
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
جمعه, جولائی 10, 2020 05:48