امام خمینی کا رویہ نہایت پدرانہ اور مسالمت آمیز تھا اور آپ ثقافتی امور کے ذریعے، مسلح افواج کو اپنی طرف مجذوب کرنا چاہتے تھے۔
بدھ, ستمبر 28, 2016 06:34
آج مسلمان تقسیم ہو چکے ہیں
جمعرات, ستمبر 22, 2016 10:41
انسان کے نفس میں ایک ملکہ ہے، ملکۂ خیانت، اس کی طبیعت، خائن کی طبیعت ہوتی ہے
بدھ, ستمبر 21, 2016 07:39
امام خمینی کے فرمایشات کو آج کی زبان میں بیان کرنے کی اشد ضرورت ہے اور آج کی زبان میں دہرایا جائے۔
پير, ستمبر 19, 2016 06:42
قرآن پاک، ہماری شناخت ہے اور ہماری زندگی سب کچھ، اس مقدس آسمانی کتاب سے ہے۔
جمعرات, ستمبر 15, 2016 02:22
اللہ تعالی کی محبت و دوستی کی دو شرط ہیں: اللہ کے بندوں کو معاف کرنا اور خدمت خلق ہے۔
اتوار, ستمبر 11, 2016 04:40
سعودی حکام ایسے رو سیاہ گمراہ افراد ہیں جو ظالمانہ اقتدار کے تخت پر اپنی بقا کو عالمی مستکبرین کے دفاع پر موقوف سمجھتے ہیں۔
پير, ستمبر 05, 2016 11:03
روایات کے مطابق سب سے پہلے رجعت کرنے والے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام ہیں
جمعه, ستمبر 02, 2016 12:50