خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
مرحوم فلسفی نے ماہ محرم سن 1963ء کو جب مجلس پڑھنے کے لئے منبر پر گئے تو آقا میلانی اور آقا خمینی کے خطوط پڑھے
منگل, اپریل 27, 2021 12:54
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
منگل, اپریل 13, 2021 12:33
رسول صدر عاملی کہتے ہیں میں فلائٹ کا ہر آن لکھ رہا تھا
بدھ, اپریل 07, 2021 01:12
فرانس ائیر کا ہوائی جہاز تمام خطوط اور دھمکیوں کے باوجود قبیلہ ایمان کے مسافر کو ایران لانے کے لئے تیار ہوا
اتوار, اپریل 04, 2021 01:05
چینی ایمبسی سے متعلق ایک شخص
اتوار, اپریل 04, 2021 12:12