امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ میں اس تحقیق کا مقصد استعمار اور اس جیسے مفاہیم کی تحقیق ہے
منگل, اکتوبر 20, 2020 01:05
بدھ, ستمبر 16, 2020 02:41
اسمائے الہی کی فاعلی اصالت علمی اعیان ثابتہ کی فاعلیت کے مقابلہ میں امام خمینی (رح) کے عرفان میں اسماء کے مرکزی کردار کی وضاحت کی ایک وجہ ہے
بدھ, جون 10, 2020 11:54
سماجی زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ اس کے عالمی ہونے کی نسبت کی تحقیق منجملہ ثقافت اور بطور خاص دین ایک خاص اہمیت کی حامل ہے
بدھ, جون 10, 2020 11:51
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔
جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29
منگل, اپریل 14, 2020 02:37
پير, اپریل 06, 2020 02:37
جمعرات, اپریل 02, 2020 02:37