انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ۷ بہمن ۱۳۵۷ھ،ش کو بڑے پیمانے پر مظاہروں کے دوران بختیار حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی،
پير, جنوری 25, 2021 01:25
آل خلیفہ رژیم کی عدالت نے ایسی حالت میں ان دو جوانوں کے خلاف سزاوں کا اعلان کیا ہے کہ ان کا جرم ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت بھی پیش نہیں کئے گئے
هفته, اکتوبر 10, 2020 10:35
فرانس کے حکمران دینی امور کی توہین اور تضحیک کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور اسے اپنے تشخص کا حصہ سمجھتے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:14
هفته, ستمبر 05, 2020 10:16
صہیونی حکام ایک عرصے سے یہ ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ قدس شریف کا حقیقی تشخص یہودی اور اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
جمعه, اگست 21, 2020 12:46
لبنانی ذرائع ابلاغ نے لبنانی وزیر صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنانی حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
منگل, اگست 11, 2020 10:18
اسلام کا دفاع کرنا ہماری پوری قوم کی ذمہ داری ہے آج اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن آپ کی اس اسلامی تحریک کو ختم کرنا چاہتے ہیں
اتوار, جولائی 12, 2020 08:39