یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
آپ نے مظلوموں کو ظالموں کے خلاف بولنے کی طاقت اور جرائت بخشی ہے آج بھی فلسطین، شام، یمن اور عراق کی مظلوم عوام امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کرتے ہوے ظلم کے خلاف اپنی تحریک چلا رہی ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 12:08
اس کامیابی کی اصلی وجہ عوام کا متحد اور ہمزبان ہونا ہے اور اس ہمزبانی کو خداوند متعال نے اس عوام کے درمیان برقرار کیا میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ انسان اتنے کم عرصہ میں ایک پوری قوم کو اتنا متحد اور ہمزبان کر سکتا ہے۔
اتوار, فروری 17, 2019 01:52
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بارہا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں
منگل, فروری 05, 2019 10:39
تاریخ کے اتنے بڑے المناک واقعے پر ان لوگوں کی خاموشی کتنی شرمناک ہے
جمعه, جنوری 18, 2019 07:03
ایران کی مسلح افواج مضبوط تاہم دفاعی ہیں
منگل, دسمبر 04, 2018 10:45
اکتیس شہریور 1359 شمسی کو کچھ اختلافات کی وجہ سے ایران اور عراق کی بارڈر پر حالات کافی خراب تھے اور اچانک عراق کی زمینی اور فضائی فوج نے ایران کی کچھ فوجی چوکیوں پر مسلحانہ حملہ کیا۔
اتوار, ستمبر 23, 2018 07:29
17/ شہریور سن 1357ش کے قیام پر ایک نظر
منگل, ستمبر 04, 2018 02:18