ایک دن تبریز کے میرزا رضی نام ایک بڑے عالم دین (جو مرحوم آخوند کے شاگر تھے
جمعرات, جولائی 28, 2022 12:21
ایک مرتبہ میرے ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں کس کی تصویر لگئی ہوئی ہے اور اس تصویر میں بیٹھے ہوئے شخص کا کیا نام ہے تو میں نے اس سے کہا کہ ان کا نام امام خمینی ہے لیکن میرے والد نے بتایا کہ ان کا ایک دوسرا نام بھی ہے۔
هفته, جولائی 02, 2022 05:20
امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔
اتوار, جون 26, 2022 10:04
جمعرات, جون 23, 2022 10:04
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
علماء نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ امام خمینی کی مبارک زندگی کل ہی کے لئے نہیں تھی بلکہ وہ آج کے اور آنے والے دنوں کے لئے بھی رہبری کرتی رہےگی
هفته, جون 11, 2022 11:52
نمائندہ ولایت فقیہ ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینی کو دھمکیوں کو مواقع میں بدلنے کی مہارت حاصل تھی
جمعه, جون 10, 2022 11:57
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔
جمعه, جون 03, 2022 03:32